
خوارج وہ ہیں جنہوں نے وقت کے بہترین لوگوں پر خروج کیا ھے، خوارج عثمان رض کے زمانے میں نمودار ہوئے اور علی رض کے خلاف جنگ کی، اس کے بعد وقتاً فوقتاً خوارج کا ظہور ہوا۔ اور اس بار داعش کے نام سے دوبارہ نمودار ہوئے، موجودہ خوارج (داعش) نے ہر جگہ بہتر مسلمانوں (مجاہدین) کے خلاف کھڑے ہوے ھیں، اور یھی وجہ ان کی ذلت اور تباہی کی سبب بن چکھی ھے .
آپ اس کتاب میں موجودہ خوارج کے بارے میں مزید پڑھ سکتے ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔